Posts

Urdu news Pakistan

  ان احمقانہ تبصروں پر حیران ہوں کہ پرویزالٰہی اور شاہ محمود کی رہائی مائنس عمران خان فارمولا ہے‘ عمران خان کی وہ حیثیت ہے جو ماؤزے تنگ کی چینی انقلاب میں تھی یا قائداعظم کی مسلم لیگ اور گاندھی کی کانگریس میں تھی، اس کھیل کا بادشاہ عمران خان ہے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بیان  ساجد علی  جمعرات 23 مئی 2024  13:29 لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی 2024ء ) سابق وفاقی وزیر اور سیاسی رہنماء  فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ  عمران خان  کے اشارے کے بغیر  پاکستان  کی سیاست کی شطرنج پر چال چلی ہی نہیں جا سکتی اس  کھیل  کا بادشاہ atOptions = { 'key' : '70518821de517dec10916e73a17f2f48', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; href="https://www.urdupoint.com/daily/latest-news/imran-khan.html"> عمران خان  ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ  سوشل میڈیا  پر ان احمقوں کے تبصرے پڑھ کر حیران ہو جاتا ہوں جو لکھ رہے ہیں کہ  پرویز الٰ...